Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنا ممکن

Now Reading:

مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنا ممکن

اسپین کی ویلنسیا یونیورسٹی کے اشتراک سے ہسپانوی اسٹارٹ اپ کمپنی نے دلچسپ پروجیکٹ پیش کیا ہے جس میں مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کی جائے گی۔

 غیر ملکی بررساں ادارے کے مطابق اسپین کی ویلنسیا یونیورسٹی شمسی توانائی پیدا کرنے کے لیے مردوں کے گنجے سر پر سورج کی روشنی کی مدد حاصل کریں گی۔

مزید پڑھیں

گنجے مردوں کے لیے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

گنجے مردوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا...

خیال رہے کہ بجلی کو کھوپڑی کی سطح  پر استعمال کیا جاتا ہے جو سورج کی کرنوں کو اکٹھا کرتی ہے اور پھر اسے بجلی میں تبدیل کرتی ہے تاکہ اس شخص کے پاس چھوٹی بیٹریوں میں توانائی ذخیرہ ہو جائے۔

ذخیرہ شدہ توانائی بعد میں موبائل فون کو چارج کرنے سمیت مختلف کاموں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔

Advertisement

یادرہے کہ ایسا کرنے کے لیے لیبارٹری میں مائیکروچپس کو سر پر رکھا جاتا ہے جو بعد میں استعمال کے دوران سورج کی روشنی کو ذخیرہ شدہ بجلی میں بدل دیتی ہیں۔

دلچسپ یہ کہ انوویٹرز میگزین کے مطابق گنجے شخص کا سر شمسی خلیوں کے مقابلے میں شمسی توانائی کو تبدیل کرنے میں زیادہ کارآمد ہیں جو بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں کیونکہ وہ طاقت اور رفتار سے سورج کی روشنی کی عکاسی کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تجربہ 42 مردوں پر کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔

واضح رہے کہ کھوپڑی میں مائیکروچپ لگانے کے لیے بس ایک مختصر آپریشن کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر