Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شارجہ میں سرکاری ملازمین کوگھر سےکام کرنےکا حکم

Now Reading:

شارجہ میں سرکاری ملازمین کوگھر سےکام کرنےکا حکم

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں کورونا کے بڑھتےکیسز کے باعث سرکاری ملازمین کوگھر سےکام کرنے  کا حکم جاری کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارجہ کے حکام نے سرکولر کے ذریعے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ  اپنے عملے سے گھر سے ہی کام کروائیں اور جن اداروں میں گھر سے کام کرنا ممکن نہیں وہ 2 شفٹوں میں 50،50 فیصد عملے سے کام کروائیں تاکہ دفتر میں زیادہ رش نہ ہو۔

 حکام کا کہنا ہے کہ دفتر میں کام کے دوران سماجی فاصلے اور کورونا کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنایا جائے، گھر سے کام کرنے سے متعلق نیا حکم 14 فروری سے نافذ العمل ہوگا۔

یاد رہے کہ عرب امارات سمیت دنیا بھرمیں سرکاری اورغیرسرکاری اداروں نے گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی میں بارشوں کے بعد سبز بادل نمودار؛ ویڈیو وائرل
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر