Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرا عسیری سمعی وبصری کمیشن کی سربراہ مقرر

Now Reading:

اسرا عسیری سمعی وبصری کمیشن کی سربراہ مقرر

سعودی خاتون اسرا منصور عسیری کو جنرل کمیشن برائے سمعی و بصری ابلاغ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائم مقام وزیر اطلاعات نے سعودی خاتون اسرا منصور عسیری کو جنرل کمیشن برائے سمعی و بصری ابلاغ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے اور یہ تقرری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں ہوئی ہے۔

بورڈ نے وزیر اطلاعات کی ہدایات کی روشنی میں کمیشن میں کام کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تدابیر کی ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی خاتون اسرا عسیری اس سے قبل ایگزیٹو کمیٹی کی سربراہ رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمیشن کے مختلف شعبوں کو نئے خطوط پر استوار کیا ہے۔

عسیری انفارمیشن میں پیچلر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، علاوہ ازیں انہوں نے بزنس منیجمنٹ میں بھی بیچلر کیا ہے۔

Advertisement

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بزنس منیجمنٹ کے شعبے میں ان کا 18 سال کا تجربہ ہے۔

اس سے قبل ٹی وی اور ریڈیو کے علاوہ صنعتی فنڈ اور دیگر امریکی اداروں میں بھی خدمات انجام دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر