Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار برکو کیراٹلی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکار برکو کیراٹلی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کردی۔

مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار...

مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش...

Burcu Kıratlı Aka Gokce

فلم و ٹی وی انڈسٹری میں جاندار اداکاری سے نام کمانے والی مہوش حیات نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں ’پورے چاند‘ پر خوبصورت تبصرہ کیا۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی ایک دلکش تصویر سوشل میڈیا سائٹس کی زینت بناتے ہوئے پورے چاند کی جھلک پر خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔

خیال رہے مہوش حیات نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں چاند کے حوالے سے معروف مصنف لی سینٹ جاہن کا قول بھی لکھا جس کا استعمال اپنے دفاع میں کیا جاتا ہے جب آپ تنقید کی زد میں ہوں۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ وہ چاند پر تبصرہ کر رہی ہیں یا اپنا دفاع کررہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ ’فل مون‘ کا استعمال بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر