Advertisement

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں روشنیوں کامیلہ جاری

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں روشنیوں کامیلہ جاری ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں روشنیوں کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کومبہوت کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول کا آغاز

ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لائٹ فیسٹول...

 فیسٹول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے بنے ساٹھ سے زائد مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں۔

اس فیسٹول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا گیا تھا۔

Advertisement

روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھی تھیں۔

تاہم رنگوں میں ڈوبی عمارتیں اور فن پارے عالمی وبا کےدور میں امید کی کرن بن گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version