Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے

Now Reading:

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے
Advertisement

لاہور قلندرز کو دھچکا: افغانستان کے کھلاڑی راشد خان پی ایس ایل 6چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق راشد خان زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں مصروفیت کے باعث چلے گئے، انھوں نے لاہور قلندرز کی طرف سے صرف دو میچز میں حصہ لیا۔

راشد خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ فینز کی سپورٹ اور پیار کا شکر گزار ہوں ، انشاء اللہ آئندہ سال اکھٹے ہونگے۔

واضح رہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

Advertisement

راشد خان پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ بنے تھے اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دو مرتبہ راشد خان کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن افغانستان کرکٹ بورڈ نے انہیں این او سی جاری نہیں کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر