Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسی 3 گاڑیاں جوپاکستانی 12 لاکھ سے کم قیمت میں خرید سکتے ہیں

Now Reading:

ایسی 3 گاڑیاں جوپاکستانی 12 لاکھ سے کم قیمت میں خرید سکتے ہیں

روزمرہ کی ضروریات کو سیکھتے ہوئے اگر یہ کہا جائے کہ گاڑی ایک ضرورت تو غلط نہ ہوگا تاہم گاڑیاں رکھنا ایک شوق بھی  ہوسکتا ہے۔

نت نئے ماڈلز اور جدید ڈیزائنز کی گاڑیاں کِسے پسند نہیں ہوتیں؟ پاکستان میں اچھی گاڑی ایک اسٹیٹس سمبل کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں اور اگر یہ نئی اور چمچماتی ہوئی ہو تو سونے پر سہاگا۔

چند پہلے تک پاکستانی آٹو مارکیٹ میں صرف تین کمپنیوں کا راج رہا اور محدود بجٹ کے اعتبار سے نئی گاڑی کے حصول کیلئے لوگوں کے پاس بہت کم آپشنز موجود تھیں۔

تاہم پاکستان میں اب لوکل سطح پر تیار ہونے والی مختلف گاڑیاں آنے کے بعد مارکیٹ میں مقابلہ کافی سخت ہوچکا ہے۔

پاکستان میں تین ایسی نئی گاڑیوں کے بارے میں آپ کو بتائیں جو کہ آپ 12 لاکھ سے کم قیمت میں خرید سکتے ہیں۔

Advertisement

سوزوکی آلٹو (وی ایکس)

پاکستان کی لوکل گاڑیوں میں سوزوکی کمپنی  ایک نام رکھتی ہے، صرف 11 لاکھ 98 ہزار میں نئی سوزوگی آلٹو وی ایکس پر سواری کے مزے لے سکتے ہیں۔

پرنس پرل (ایم ٹی)

پرنس پرل (ایم ٹی) پاکستان میں صرف 11 لاکھ 49 ہزار کی قیمت میں فروخت ہورہی ہے۔

Advertisement

 

یونائیٹڈ براوو (بیس گریڈ)

                             یونائیٹڈ براوو (بیس گریڈ) پاکستان میں صرف 10 لاکھ 99 ہزار روپے میں خریدی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
وزن کم کرنے کے لیے ماہرین نے ورزش کا بہترین وقت بتا دیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
یہ آسان سا طریقہ آپ کو غصے سے فوری نجات دلاسکتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر