Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سردی رخصت ہونے لگی

Now Reading:

کراچی میں سردی رخصت ہونے لگی
کراچی میں سردی

کراچی میں سردی

 کراچی میں سردی رخصت ہورہی ہے اور گرمی کا آغاز ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں شمال مشرقی سمت سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کی انسٹاگرام پوسٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انگریزی حروف تہجی ٹائپ کرنے کا انوکھا ریکارڈ قائم
گولڈی برار کی ہلاکت سے متعلق امریکی پولیس کا اہم بیان
’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر