Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسئلہ کشمیر، جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

مسئلہ کشمیر، جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا
غزہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کشمیر کو انسانی حقوق کا مسئلہ سمجھتا ہے اور اس کا فوری حل چاہتا ہے۔

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل مل کر نکالا جائے، صدر جوبائیڈن باور کراچکے ہیں کہ امریکہ کیلئے انسانی حقوق بنیادی مسئلہ ہے اور امریکہ سمجھتا ہے کہ کشمیرانسانی حقوق کا مسئلہ ہے اور اس کا فوری حل چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونی چاہیے۔

افغان امن عمل کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کی نیشنل سیکیورٹی ٹیم افغان امن معاہدے پر نظرثانی کر رہی ہے جس کے بعد ہی آئندہ مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر