Advertisement

بلاول بھٹو کا چھوٹی بہن کےلئے سالگرہ پر پیغام، یادگار تصاویربھی جاری

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی چھوٹی بہن آصفہ زرداری کو28 ویں سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں بلاول نے آصفہ بھٹو کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی  یادگار تصاویربھی شیئرکی۔

 

واضح رہےکہ آصفہ زرداری کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد کے پیغامات دینے کے لئے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے ، پی پی کے اراکین بڑی تعداد میں آصفہ کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

Advertisement

آصفہ بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری کے تین بچوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔

ان کی پیدائش 3 فروری 1993 کو لندن میں ہوئی تھی تاہم اب وہ اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان میں مقیم ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version