Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریکا حق ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں

Now Reading:

اریکا حق ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر منفرد ادکاری کرکے انتہائی کم عرصے میں مقبولیت حاصل کرنے والی اریکا حق کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

معروف اداکارہ صبا قمر نے ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی حمایت میں آواز بلند کر لی

پاکستانی کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق...

ٹک ٹاک ماڈل اریکا حق نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اریکا حق پاکستان کی چھٹی ٹاپ ٹک ٹاک ماڈل بن گئی ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 11 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

ٹک ٹاک ماڈل اریکا حق نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر، چوتھے نمبر جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم ہیں جبکہ پانچویں نمبر پر حور ماہاویرا ہیں۔

اریکا حق کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک کئی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

دوسری جانب اریکا حق کے مداح ناصرف اُنہیں ٹک ٹاک پر فالو کرتے ہیں بلکہ انسٹاگرام پر موجود اُن کے اکاؤنٹ کو بھی دو ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عاصم اظہر کا گانا ’تُم تُم‘ گزشتہ سال ریلیز ہوا تھا جسے کافی مقبولیت بھی حاصل ہوئی تھی۔

عاصم اظہر کے اِس گانے کی مرکزی کردار معروف ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق تھیں۔

 جبکہ گانے میں عاصم اظہر، اُردو ریپ سانگ کے گلوکار رامس، طلحہ یونس، طلحہٰ انجم اور گلوکار و اداکار تیمور صلاح الدین عرف مورو نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر