Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کے اضافے سے 1842 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اسٹیٹ بینک سے بڑی خبر آگئی
گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر