مریم نواز کا بیرون ملک جانے کی اجازت نہ مانگنے کا بیان، حقیقت سامنے آگئی
مسلم لیگی رہنما مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت نہ...
مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا جینا مرنا پاکستان میں ہے، بیرون ملک جانے کی درخواست نہیں کریں گی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کا جینا مرنا پاکستان میں ہے، ان کو سرجری کروانا تھی مگر وہ چوروں ، ڈاکووں سے بیرون ملک جانے کی درخواست نہیں کریں گی۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز کل نوشہرہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گی،وہ آج لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News