Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمائی سیاحت کے شائقین کیلئے منفرد برفیلا ہوٹل

Now Reading:

سرمائی سیاحت کے شائقین کیلئے منفرد برفیلا ہوٹل

ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جسرمائی سیاحت کے شائقین کیلئے منفرد برفیلا ہوٹلاری کر دیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی حمزہ او مریم کیساتھ ملاقات کا ثبوت کسی کے پاس ہے تو سامنے لائیں‘

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر...

سعودی عرب میں 21 جون سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان

سعودی عرب  کی جانب سے سیاحت کے حوالے سے اہم اعلان کر...

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

سال 2021 کے سیزن کےلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکشن تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔

Advertisement

Image result for کینیڈا کا برفیلا ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

تاہم ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

ہوٹل میں منجمند فن پاروں اور مجسموں کی سیر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

دلچسپ یہ کہ برفیلے ہوٹل میں شادی بیاہ کی تقریب کے لیے برف سے ایک خوبصورت ہال بھی تراشا گیا ہے جس میں برف کے شاندار فن پارے رکھے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر