Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے کامیاب 6 سال ، میوزک البم ’ترانے‘ جاری

Now Reading:

پی ایس ایل کے کامیاب 6 سال ، میوزک البم ’ترانے‘ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب 6 سال مکمل ہو نے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلا میوزک البم ’ترانے‘ کے نام سے جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری البم ’ترانے‘ میں 5 گانے ہیں جنہیں نوجوان گلوکاروں نے گایا ہے اور ہر گا نا دوسرے گانے سے منفرد اور اپنی مثال آپ ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے البم ’ترانے‘ کا پہلا گانا گوگلی ، دوسرا گانا میدان ،  تیسرا گانا سکسر چوتھا  گانا بازی پلٹے گی یہاں، اور پانچواں گانا لائبو ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر