Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بلاول بھٹو کی مریم نواز سے اہم ملاقات ہو گی

Now Reading:

آج بلاول بھٹو کی مریم نواز سے اہم ملاقات ہو گی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی آج اہم ملاقات ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج ساڑھے 12 بجے رائیونڈ جائیں گے اور مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی کا وفد بھی رائیونڈ آئے گا، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما بھی ملاقات میں شرکت کریں گے۔

ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ ملاقات میں مجموعی صورتحال اور سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

گذشتہ روز بھٹو زرداری لاہور پہنچے تھے ،جہاں وہ سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تین دن قیام کریں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر