Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی شدید قلت

Now Reading:

رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی شدید قلت

رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی شدید قلت ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے جس کے باعث شہری اوپن مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو مقرر کررکھی ہے، ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی کی قلت ہے۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز حکام کو آئندہ 7 روز تک چینی نہ ہونے کا بتایا گیا ہے تاہم ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز نے کہا ہے کہ سوموارتک چینی اسٹورز پر پہنچ جائیگی۔

عمر لودھی نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی سبسڈائز ریٹ پر ہے اس لیے چند اسٹورز پر کمی ہو جاتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن عوام کو سہولت دینے کیلئے ہر ممکن کام کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر