Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کس پارٹی میں مصروف، تصویر وائرل

Now Reading:

نیمل خاور کس پارٹی میں مصروف، تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر فیملی دعوت کی تصاویر شیئر کر دی۔

حال ہی میں نیمل خاور خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

نیمل خاور اپنی بہن کی شادی پر توجہ کا مرکز بنیں رہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر نے مداحوں...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

ان تصویروں میں نیمل خاور کو حمزہ علی عباسی، بہن فضا اور اُن کے شوہر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے ۔

نیمل خاور خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس ’کینڈل لائٹ ڈنر‘ میں سب ہی نہایت خوبصورت اور خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

نمیل خاور خان اور حمزہ علی عباسی کے مداحوں کی جانب سے اس پوسٹ پر خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان آرٹ سے کافی لگاؤ رکھتی ہیں اور آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز اور آرٹ ورک شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر