Advertisement

مریم نواز کی باتیں لغو اور فضول ہیں، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتیں لغو اور فضول ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل اتحادی اور ہمارے ارکان پہلے سے زیادہ تعدادمیں تھے۔

شبلی فراز نے کہا کہ ہم ہار گئے تو ٹھیک،اعتماد کا ووٹ ملاتومتنازع ہوگیا جبکہ یہ کس نےکہا کہ انہیں اکثریت حاصل ہے۔

وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ قوم نےدیکھاایک امیدوارکے بیٹے نے ووٹ خرید کر الیکشن کیسےجیتا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کی نامزدگی چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ گیلانی اور ان کے بیٹے اور پیپلزپارٹی نےسینیٹ الیکشن پر اربوں روپے لگائے۔

Advertisement

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کوئی یہ نہ بتائےکہ اخلاقیات کی بات کر رہے،ہم نے20 ارکان نکالے تھے، ہم عنقریب اس سےزیادہ شفاف چیزیں الیکشن کمیشن میں لے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version