آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار کون؟
پاکستانی نژاد برطانوی 38 سالہ اداکار رض احمد آسکر میں نامزد ہونے...
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد کے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزدگی پر خوشی کا اظہار کر دیا۔
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ رض احمد کا بطور مسلمان آسکر کے لیے نامزدگی بڑی اسٹوری نہیں ہونی چاہیے تھی، یہ ان کی پرفارمنس کی وجہ سے ہونی چاہیے تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انھوں نے مزید لکھا کہ چلیں اس دنیا میں قبول کرتے ہوئے جہاں ہم مرکزی میڈیا میں منصفانہ حمایت کے لیے لڑ رہے ہیں، وہاں 1929 سے اب تک پہلے مسلمان کی نامزدگی بڑا اعزاز ہے۔
اداکارہ مہوش حیات نے رض احمد کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد بہترین اداکار کیلئے آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار بن گئے ہیں۔
رض احمد کے سوشل میڈیا پیغام کے مطابق انہیں فلم ’ساؤنڈ آف میٹل‘ میں بہترین اداکاری پر اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News