عمران اشرف نے اداکارہ سجل علی کو کیا خطاب دیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے اداکارہ سجل علی کو...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف کی جانب سے اپنی اہلیہ کو ملکہ قرار دے دیا گیا ہے۔
عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے اہلیہ کرن اشفاق کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’سالگرہ مبارک کوئین،‘۔
تاہم اداکار کی اس پوسٹ پر اُن کی اہلیہ نے کمنٹ سُرخ رنگ کے دل کے ایموجی بنائے۔
واضح رہے کہ عمران اشرف کی اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار بھی پیشے کے لحاظ سے ماڈل ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News