پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر پر بھارت کی مشہور اداکارہ نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک الگ انداز میں اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ’عجیب داستان ہے یہ‘۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی تصویر پر بھارتی اداکارہ مونی رائے نے کمنٹ سیکشن میں اظہار پسندیدگی اور اظہار محبت کیا۔
اس کے علاوہ کمنٹ سیکشن میں پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ماہرہ خان کو حسین ترین قرار دیا۔
جبکہ ثروت گیلانی نے بھی ماہرہ کی تصویر کو پسند کیا۔
ماہرہ خان کی تصاویر کو مشہور شخصیات سمیت 2لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا اور انہیں سکیڑوں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔