یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین کی اپنی اہلیہ و اداکارہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسرحسین نے اپنے مداحوں کو پسندیدہ فلٹر کے بارے میں بتا دیا۔
اداکار یاسرحسین نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پر فوٹو فلٹر لگانے سے متعلق دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاسرحسین نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کافی مطمئن اور خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
انھوں نے لکھا کہ تصویر میں فلٹر لگا ہو یا نہ لگا ہو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
یاسر نے مزید لکھا کہ ’حقیقی رہیں، خوش رہیں اور خوش رہنے دیں۔‘
اس سے قبل ماہرہ خان نے بھی فوٹو فلٹر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا پسندیدہ فلٹر سورج ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News