Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی دلہن شادی پر لال جوڑا کیوں پہنتی ہے؟جانیں اس سے متعلق دلچسپ حقائق جو شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

Now Reading:

پاکستانی دلہن شادی پر لال جوڑا کیوں پہنتی ہے؟جانیں اس سے متعلق دلچسپ حقائق جو شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

پاکستانی دلہن کے لیے آج بھی سرخ رنگ کا لباس لازمی سمجھا جاتا ہے۔

بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ ہمارے ہاں لال جوڑے کے علاوہ کسی دوسرے رنگ میں تو دلہن، دلہن لگتی نہیں۔

مزید پڑھیں

گوہر خان اور زید دربار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بھارتی ادکارہ گوہر خان اور معروف ٹک ٹاکر زید دربار رشتۂ ازدواج...

اگر ہم جائزہ لیں تو بھارت میں بھی دلہنیں سرخ جوڑا یا ساڑھی زیب تن کرتی ہیں کیوں کہ تقسیم سے پہلے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش ایک ہی ملک تھے اس لئے اس دور کی روایات آج بھی جاری ہیں۔

سرخ رنگ خوشی کی علامت ہے۔

Advertisement

پاکستان اور بھارت میں دلہن کے سرخ رنگ پہننے کی وجہ یہ ہے کہ یہ رنگ خوشی، گرم جوشی اور دولت کی عکاسی کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ یہ روایت تاحال ایسے ہی چلی آرہی ہے۔

دوسری جانب مغربی ممالک میں دیکھا جائے تو وہاں دلہنیں سفید رنگ کا لباس پہنتی ہیں۔

جس کی وجہ یہ ہے کہ اٹھارویں صدی میں وہاں سفید رنگ امارت کی علامت سمجھا جاتا تھا اس لئے مغرب میں دلہنوں کے لئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا رواج پڑ گیا جو آج بھی قائم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر