Advertisement

عماد وسیم کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عماد وسیم کی بیٹی کی پہلی تصویر اور ویڈیو وائرل ہو گئی۔

آل راؤنڈر عماد وسیم نے سوشل میڈیا سائٹس پر بیٹی کو گود میں لیے پہلی جھلک جاری کی ہے۔

Advertisement

سابق کپتان عماد وسیم نے بیٹی ’عنایہ عماد‘ کو گود میں لینا دنیا کا بہترین احساس قرار دیا ہے۔

کرکٹرنے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بیٹی کو پہلی مرتبہ گود میں اٹھانا زندگی کا بہترین احساس تھا۔‘

واضح رہے کہ اگست2019 میں عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں دولہا دلہن کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

تاہم رواں ماہ عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹی کے نام کے حوالے سے عماد وسیم نے بتایا کہ نومولود کا نام انہوں نے سیدہ عنایہ عماد رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version