Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6: آج دو میچ کھیلے جائیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل6: آج دو میچ کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل ملتوی نہیں ہو رہا، تماشائی بھی ہوں گے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ پی ایس ایل 6 کے میچ...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر