Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن کانتیجہ، وزیراعظم عمران خان کا اظہار تشویش

Now Reading:

سینیٹ الیکشن کانتیجہ، وزیراعظم عمران خان کا اظہار تشویش

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے نتیجے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان  نے بنی گالہ میں رہائشگاہ پرسینیٹ الیکشن کانتیجہ سنا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن رزلٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم کو ان کےاسٹاف نے باضابطہ طور پر سینیٹ الیکشن کے نتیجےسےآگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے ظہرانے میں 176 افراد شریک ہوئے جبکہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو 164 افراد نے ووٹ دیا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہناہے کہ ووٹوں کا فرق ہے، نتیجے کو چیلنج کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر