Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی کے ساتھ یوٹیوب پر کھانا پکانے پر شوہر گرفتار

Now Reading:

بیوی کے ساتھ یوٹیوب پر کھانا پکانے پر شوہر گرفتار

بیوی کے ساتھ یوٹیوب پر کھانا پکانا جیل جانے کی وجہ بن گیا۔

 مفرور اطالوی یوٹیوب پر اپنی کھانا پکانے کی مہارت کو ظاہرکرنے کے سبب 7 سال بعد دوبارہ جیل پہنچ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مفرور اطالوی 53  سالہ گینگسٹر مارک فیرن کلاڈ بیارٹ کو 2014 میں عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

 تاہم گینگسٹر فرار ہوگیا تھا اورپولیس کے ہاتھ نہ لگا لیکن سات سال بعد بیوی کے ساتھ یوٹیوب پر کھانا پکانےکی ویڈیو ڈالی تو پولیس نے سراغ لگا کر دھر لیا۔

مارک فیرن کلاڈ بیارٹ کو گذشتہ بدھ کو ڈومینیکن ریپبلک میں گرفتار کیا گیا تھا اور اب اسے واپس اٹلی منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ گینگسٹر نے منہ چھپایا ہوا تھا تاہم اس کے جسم پر بنے ٹیٹوز سے اسے پہچانا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر