Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت کا ٹرین سروس کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

سعودی حکومت کا ٹرین سروس کھولنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ کے درمیان حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے سروس 31 مارچ سے دوبارہ چلے گی۔ ٹرین میں سفر کے خواہشمند افراد کیلیے آج سے بکنگ اور ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔

حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریان الہربی نے ایک بیان میں کہا کہ عمرہ عازمین ریلوے کی ویب سائٹ پر آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کر سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق مکہ سے مدینہ تک چلنے والی ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔

ریان الہربی کا کہنا ہے کہ اس سال کے حج سیزن کی تیاری کو یقینی بنانے کے علاوہ عمرہ ادا کرنے والوں کیلیے بھی مکمل حفاظتی انتطامات کررکھے ہیں ۔

Advertisement

انھوں نے بتایاکہ کورونا وباء کے دوران بند ہونے والی حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین کو مستقل تجرباتی سفروں کے ذریعے اسٹیشنوں سے گزارا گیا اور ٹرینوں میں کارکنوں کی مہارت کو برقرار رکھنے کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر