Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین نے اپنی اہلیہ کو کس جانور سے  تشبیہ دی؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

یاسر حسین نے اپنی اہلیہ کو کس جانور سے  تشبیہ دی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو رکشے کے پیچھے لٹکے بندر سے مشابہ قرار دے دیا۔

یاسر حسین اور اقراء عزیز کی ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین کی اپنی اہلیہ و اداکارہ...

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Lollywoodz (@l0llywoodz)

انٹرنیٹ پر یاسر حسین اور اقراء عزیز کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ فنکار جوڑی اپنی گاڑی میں موجود کہیں جا رہے ہیں اور راستے میں ٹریفک جام ہونے کے دوران اِن کی گاڑی کے آگے ایک رکشہ کھڑا ہوا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رکشے کی پشت پر ایک بدر (کھلونا) لٹکا ہوا ہے ۔

Advertisement

یاسر حسین کی جانب سے بندر کی ویڈیو بناتے ہوئے کیمرے کا رُخ اقراء عزیز کی جانب موڑ دیا گیا ہے جس پر اقراء عزیز ہنستے ہوئے پوچھتی ہیں کہ ’کیا یہ میں ہوں؟‘ جس پر یاسر حسین کا کہنا ہے کہ بندر اور اقراء آپس میں بہت مِل رہے ہیں۔

تاہم ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سے مداحوں و فالوورز کی جانب سے اقراء عزیز کی خوبصورتی کے گُن گائے جا رہے ہیں اور اُن کی طرف داری بھی  کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں اقراء عزیز اور یاسر حسین کے مداحوں کی جانب سے خوب کمنٹس آ رہے ہیں۔

 جن میں زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ ’اقراء عزیز بہت خوبصورت ہیں، وہ میک اپ کے بغیر بھی خوب جچ رہی ہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر