Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پی ڈی ایم فیصلہ دے گی ،آصف زرداری

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پی ڈی ایم فیصلہ دے گی ،آصف زرداری
آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے پی ڈی ایم فیصلہ دے گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں پانچ ووٹوں کی جیت کم ہے، ہماری 20ووٹوں کی جیت ہونی چاہیے تھی جو نہیں ہوئی ہے۔

سابق صدر نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ آئے تھے میں نے بلاول سے کہا کہ انہیں بھگاؤ کیونکہ وہ ایم این ایز نہیں تھے۔

آصف علی زرداری نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا چیئرمین بنانے کا پارٹی اور پی ڈی ایم سوچے گی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی صحت کے بارے میں کہا کہ اللہ کا شکر ہے علاج چل رہا ہے، طبیعت کچھ بہتر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر