Advertisement

سی اے اے نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی

سی اے اے

سی اے اے

بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کورونا ایس او پیز میں 18 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی ہے۔

سی اے اے کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹیگری سی کےممالک کی تعداد 8 رکھی گئی ہے جس میں برطانیہ، جنوبی افریقہ، آئر لینڈ، برازیل، پرتگال، نیدرلینڈ، بوٹسوانا اور زیمبیا  شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی کیٹیگری ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر عارضی سفری پابندی برقرار ہے، سی کیٹیگری کے مسافروں کے لیے کورونا نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ اور سی اے اے کا این سی او سی  لازمی قرار دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹیگری اے میں آسٹریلیا، چین، سعودی عرب، قطر سمیت 24 ممالک شامل ہیں، کیٹیگری اے اور سی کے علاوہ باقی تمام ممالک کیٹیگری بی میں شامل ہیں۔

Advertisement

کیٹیگری بی ممالک سے آنے والوں کو مسافروں کو سفر سے قبل کروونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا، ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ  نے ایس اوپیز سے متعلق نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version