Advertisement

ہیری اور ولیم کے درمیان رابطہ جولائی تک متوقع

شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم کے درمیان رابطہ جولائی تک متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  دونوں بھائیوں کی ملاقات ایک انتہائی جذباتی موقع پر ہوگی۔

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  کتنے برس کی ہوگئیں؟

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  مارکل آج اپنی 39 ویں سالگرہ...

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائی اپنی ماں کی میراث کو قائم رکھنے کے لیے متحد ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ولیم اور ہیری یکم جولائی کو اپنی والدہ ڈیانا کے 60ویں سالگرہ کے موقع پر اکٹھے ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہیری نے اوپرا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے والد نے ان کے معاشی امداد روک دی تھی اور ان کی کالز کا جواب بھی نہیں دے رہے تھے۔

ہیری نے شہزادہ ولیم سے اپنے خراب تعلقات کے بارے میں بھی بات کی تھی۔

میگھن اور ہیری اپنی شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے کے بعد اس وقت امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رہائش پذیر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version