پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر دی۔
سابق کپتان شعیب ملک نے ٹوئٹر پر بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ اپنی ہنستی مسکراتی تصاویر جاری کی ہیں۔
– All Smiles ♥️ pic.twitter.com/e75Na8GMkO
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) March 17, 2021
شعیب اختر نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہر طرف مسکراہٹ‘
سابق کپتان کی جانب سے شیئر کی گئیں ان تصاویر کو جہاں شائقین کرکٹ پسند کررہے ہیں وہیں بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا بھی بیٹے کے ہمراہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
