Advertisement
Advertisement
Advertisement

چار اپریل کو راولپنڈی میں تاریخی اور بے مثال جلسہ ہوگا ، نیر بخاری

Now Reading:

چار اپریل کو راولپنڈی میں تاریخی اور بے مثال جلسہ ہوگا ، نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چار اپریل کو راولپنڈی میں تاریخی اور بے مثال جلسہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی یوم شہادت کی تقریب  راولپنڈی میں ہوگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات کی کہ تمام صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی تنظیم کے عہدے دار متحرک ہو جائیں۔

سید نیر حسین بخاری نے یہ بھی کہا کہ شہید بھٹو کے جیالے 4 اپریل کو راولپنڈی پہنچیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے مزید کہا کہ قوم ثابت کریگی کہ وہ شہید بھٹو کو نہیں بھولی ، چار اپریل کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اہم اور تاریخی خطاب کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر