Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کو باربی ڈول قرار دے دیا

Now Reading:

عائزہ خان کو باربی ڈول قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں ہیں۔

  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہیں۔

Advertisement

تاہم ایک انسٹا صارف نے اداکارہ عائزہ خان کو باربی ڈول بھی قرار دے دیا ہے۔

جبکہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد پسند کرچکے ہیں۔

 واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان کے انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر