Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسکرز ایوارڈ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

آسکرز ایوارڈ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو آسکرز 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہترین فلم اور بہترین ہدایت کار کے ساتھ فلم ’ مانک‘ دس کیٹگریوں میں نامزد ہوکر سر فہرست ہے۔

مزید پڑھیں

آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار کون؟

پاکستانی نژاد برطانوی 38 سالہ اداکار رض احمد آسکر میں نامزد ہونے...

دی فادر، بلیک پینتھر اسٹوری، میناری، نومیڈ لینڈ،  پرومسنز ینگ ویمن، ساؤنڈ آف میٹل اور دی ٹرائل آف دی شکاگو سیون نے چھ کیٹگریز میں نامزدگیاں حاصل کیں۔

جبکہ نومیڈ لینڈ کی ہدایت کار کلو زاو اور پرومسنز ینگ ویمن کی ہدایت کار ایمریلڈ فینیل  آسکر کی تاریخ میں پہلی بار بہترین ہدایتکار کے لیے نامزد ہونے والی خواتین بن گئیں۔

Advertisement

2021 آسکر زکا میلہ 25 اپریل کو ڈولبی تھیٹر ہالی ووڈ اور پہلی بار لاس اینجیلس کے یونین اسٹیشن پر سجے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر