ماہرہ خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ نے کیا کہا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر پر بھارت...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ وہ اپنا ذاتی گھر بنانا چاہتی ہیں۔
ماہرہ خان کے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو سے مختصر ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف میزبان میرا سیٹھی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ’اُن کی ایک بڑی خواہش ہے کہ وہ اپنا گھر بنانا چاہتی ہیں، سب لوگ اُن پر ہنستے ہیں کہ ماہرہ خان نے اپنا گھر نہیں بنایا۔‘
جس پر میرا سیٹھی کہہ رہی ہیں کہ لوگ اس لیے ایسا کہتے ہوں گے کہ آپ اب تک اپنے والدین کے ہمراہ رہتی ہیں۔
تاہم اس پر ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں ایک اپنا ذاتی گھر بنانا ہے جس میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ سب قریبی رشتوں کے ساتھ رہ سکیں۔‘
ماہرہ خان کا مزید کہنا ہے کہ ’انشا ء اللّٰہ وہ بہت جَلد اپنا ذاتی گھر بنائیں گی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News