Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسانوں کا احتجاج، بھارت میں ٹرین سروس بری طرح متاثر

Now Reading:

کسانوں کا احتجاج، بھارت میں ٹرین سروس بری طرح متاثر
Advertisement

 بھارت میں کسانوں کا احتجاج شدید نوعیت اختیار کرگیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کے احتجاج کے باعث ٹرین سروس بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

بھارت میں کسانوں نے ہریانا اور  پنجاب کے متعدد مقامات پر دھرنے دیے ہوئے ہیں جس کے باعث مختلف شاہراہیں بلاک ہیں۔

متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور اتر پردیش کے درمیان غازی پور بارڈر  پر بھی دھرنا جاری ہے جس کے باعث متعدد ٹرین سروسز منسوخ ہو گئی ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق بھارت بھر میں سبزیوں اور دودھ کی فراہمی بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 26 نومبر سے نئی دہلی کے بارڈر پر جاری ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے توانائی بحران میں مدد امریکی ترجیحات میں شامل، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جرمنی، بس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
قتل کی دھمکیوں پر فرانسیسی اسکول کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
کولکاتہ ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلائیں گے
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر