سارہ خان اور فلک شبیر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی سارہ خان اور فلک...
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ گلاسس لگائی ہوئیں ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سارہ خان کی پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
اس سے قبل سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News