Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، بلاول بھٹو
بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، اس کامیابی پر آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔

اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے  سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جیسا کہ آپ لوگ چاہتے تھے کہ ہم ضمنی انتخاب اور سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرتے تو خود سوچیں ہم کہاں کھڑے ہوتے؟

انہوں نے کہا کہ جمہوری قوتوں کو یوسف رضا گیلانی کی جیت سے امید ملی ہے، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزیہد کہا کہ ہمیں سینیٹ میں عددی برتری ثابت کرنے کاچیلنج دیا گیا اور ہم اس میں سرخرو ہوئے، پاکستان پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے روڈ میپ کے ساتھ پرعزم ہے۔

خیال رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں بلاول بھٹو، مریم نواز سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوئے۔

Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر