Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کو کیا کہہ دیا؟

Now Reading:

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کو کیا کہہ دیا؟

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنی شادی کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کر دی۔

گلوکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ بھروانہ کو اپنی ’کوئین‘ یعنی ’ملکہ‘ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں

پہلا گانا کس کے پیسوں سے ریکارڈ کرایا تھا، عاطف اسلم  کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکارعاطف اسلم نے مداحوں کو بتایا کہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ گارڈن میں موجود پُرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

عاطف اسلم نے تصویر کے کیپشن میں اہلیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میری ملکہ! مجھے اب بھی اس بات کی خوشی ہے کہ آپ مجھ سے ملیں ورنہ میری پتا نہیں کس سے شادی ہوجانی تھی۔‘

گلوکار نے لکھا کہ ’آپ میری زندگی کی سب سے مضبوط شخصیت ہو۔‘

Advertisement

اُنہوں نے اپنی اور اپنے دونوں بیٹوں کی طرف سے اہلیہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔‘

عاطف اسلم پوسٹ کے اختتام میں اہلیہ کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

عاطف اسلم کی جانب سے صرف ایک گھنٹے پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی جسے اب تک تین لاکھ 70 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

 جبکہ شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ گلوکار عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ سال 2013ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اوران کے دو بیٹے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر