Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی فیملی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

نیمل خاور کی فیملی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے
نیمل خاور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور نے ایک خوبصورت فیملی سیلفی شیئر کردی۔

معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ کی جانب سے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دونوں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

نیمل خاور اپنی بہن کی شادی پر توجہ کا مرکز بنیں رہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر نے مداحوں...

اسٹوری پر حمزہ علی عباسی اور مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں یہ تینوں ہی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement

حمزہ اور نیمل کی پوسٹس پر مداحوں کی جانب سے ان دونوں کے لیے خوب دعائیہ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پیجز پر وائرل اس اسٹوری پر ننھے مصطفیٰ عباسی کے سیلفی بنوانے کے خوبصورت انداز پر سیکڑوں کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

نیمل خاور خان، حمزہ علی عباسی اور مصطفیٰ عباسی کی سیلفی کے چرچے

اس سے قبل نیمل خاور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں سابق اداکارہ نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ میری پوری دنیا ہے، ﷲ شکر۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

نیمل خاور اکثر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر