Advertisement

تصویر میں موجود یہ دونوں بہنیں آج کی کونسی مشہور اداکارائیں ہیں

وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلیاں مرتب ہوتی ہیں تاہم آج ہم پاکستانی شوبز کی دو مشہور اداکاروں کی تصاویر دیکھائے گے جو وقت کے ساتھ بہت خوبصورت ہوتی گئیں۔

کچھ انسان بچپن میں بہت معصوم دکھائی دیتے ہیں لیکن جوانی میں وہ بالکل ہی بدل جاتے ہیں جبکہ وہیں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچپن یا جوانی کے اوائل میں تو اتنے خوبصورت نہیں ہوتے مگر وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دلکش بنا لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

سارہ خان کی سادگی نے سب کو دیوانا کر دیا، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا...

دو مشہور اداکار بہنیں سارہ اور نور خان کے بچپن کی چند تصاویر جس میں وہ بالکل الگ دکھائی دیتی تھیں۔

Advertisement

دونوں بہن سارہ اور نور خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہترین اداکاری کے فرائض انجام دے رہیں ہیں۔

سارہ اور نور کی بچپن کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version