Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کا آئندہ صدارتی الیکشن جیتنے کا دعویٰ

Now Reading:

ٹرمپ کا آئندہ صدارتی الیکشن جیتنے کا دعویٰ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہزار چوبیس میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا اور جیت کا بھی دعویٰ کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب کو چرایا گیا، آئندہ انتخابات میں حریف کو بھرپور شکست دوں گا۔

 ٹرمپ نے کہاکہ فی الحال کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں، نئی پارٹی بنانے سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں۔

سابق امریکی صدرکا مزید کہنا ہے کہ دوہزار چوبیس کے انتخابات سے قبل ری پبلکن کو مضبوط و منظم کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر