Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: منگھوپیر میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی: منگھوپیر میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیرمیں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں  پولیس نے مقدمہ درج کرکے گینگ ریپ کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔

ایس ایس پی پولیس نے کہا کہ متاثرہ خاتون گذشتہ شب زخمی حالت میں سڑک سے ملی تھی اورابتدائی جانچ میں ہی خاتون سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ پولیس سوہائے عزیز نےمزید بتایا کہ متاثرہ خاتون نے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے اورپولیس نے2 ملزمان کو گرفتار کرکےان کا  میڈیکل کروالیا ہے تاہم دیگرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر