Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن: اپوزیشن لیڈر کی پی ڈی ایم کے متفقہ اُمید وار سے ملاقات

Now Reading:

سینیٹ الیکشن: اپوزیشن لیڈر کی پی ڈی ایم کے متفقہ اُمید وار سے ملاقات
اپوزیشن

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی ڈی ایم کے متفقہ اُمید وار یوسف رضا گیلانی کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونو ں رہنما ؤں کے درمیان ہو نے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن کےلیے پولنگ کے عمل پر بات چیت ہوئی۔

اپوزیشن لیڈر نے یو سف رضا گیلانی سے گفتگوکے دوران کہاکہ آپ کی کامیابی کےلیے پُرامید ہیں، آپ پُرامید ہیں تو ہمیں بھی یقین ہے اچھا نتیجہ آئے گا۔

واضح رہےکہ سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جبکہ پنجاب کی تمام 11نشستوں پر اُمیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر