Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Now Reading:

سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

سگریٹ نوشی چھوڑنے کے چند ہفتوں میں ہی ذہنی صحت پر مثبت اثرات نمایاں ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

امریکا میں تقریباً 40 ملین افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں، جن کا خیال ہےکہ یہ ذہنی دباؤ، اینزائٹی اور ڈپریشن میں کمی کرتی ہے۔

مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی کے نقصانات، ماہرین نے بتا دیے

سگریٹ نوشی کے نقصانات کے بارے میں ماہرین نے بتا دیا۔ یہ...

 لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ان دماغی امراض میں کمی کے بجائے اضافے کا سبب بنتی ہے۔

نئی تحقیق کی رپورٹ کےمطابق سگریٹ نوشی سے ہرسال دنیا بھر میں 8 ملین سے زائد اور امریکا میں 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد جان سے جاتے ہیں۔

Advertisement

تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں زیادہ تعداد ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی ہوتی ہے۔

تحقیق کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد اینزائٹی، ڈپریشن اور ذہنی تناؤ میں واضح کمی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر