Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کی شہباز شریف کیخلاف انکوائری کی منظوری

Now Reading:

نیب کی شہباز شریف کیخلاف انکوائری کی منظوری
شہباز شریف

نیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں میگا کرپشن کیسز میں پیشرفت کا جاٸزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل ، ڈی جی نیب راولپنڈی سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔

اجلاس کے دوران نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے 2 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ 8 انکوائریز کی منظوری بھی دی گئی۔

نیب اعلامیے کے مطابق سابق چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) امتیاز عنایت الٰہی کے خلاف بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ سابق ڈی جی پارکس اینڈہارٹی کلچرکراچی لیاقت علی خان کے خلاف بھی بدعنوانی کاریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 8 انکوائریز کی منظوری دی گئی جس میں شہباز شریف کے خلاف انکوائری کی منظوری بھی شامل ہے۔

نیب اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف انکوائری کو عدم ثبوت پر بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر