Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل کی ساس کے ساتھ رمضان کی پہلی تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سجل کی ساس کے ساتھ رمضان کی پہلی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کی اپنی ساس کے ساتھ ماہِ رمضان کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ثمرہ رضا میر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بہو کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MamaMir (@maamaamir)

Advertisement

اداکارہ سجل علی کی ساس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی اور اُن کی ساس نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور دونوں بےحد خوش نظر آرہی ہیں۔

سجل علی کی ساس نے تصویر کو ایک خوبصورت کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’اس ماہِ رمضان میں سب کو خوشی نصیب ہو۔‘

اداکارہ سجل نے ساس کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے’آمین‘ بھی لکھا ہے۔

سجل کی ساس کیساتھ رمضان کی پہلی تصویر مقبول

Advertisement

واضح رہے کہ ثمرہ رضا میر اکثر سوشل میڈیا کی مختلف پوسٹ کے ذریعے اپنی بہو سجل علی سے اظہارِ محبت کرتی نظر آتی ہیں۔

سجل علی اداکار احد رضا میر سے گزشتہ برس 14 مارچ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر